ہندوستان جلے یا ڈوبے، مودی کو بیرونی دوروں سے ہی فرصت نہیں

فائل:فوٹو آگ لگے بستی میں، مودی اپنی مستی میں،،،ہندوستان جلے یا ڈوبے، مودی کو بیرونی دوروں سے ہی فرصت نہیں۔منی پور میں نسلی فسادات، شمالی ریاستوں میں شدید سیلاب اور مختلف تنظیموں کی طرف سے احتجاجات کو نظر انداز کر کے بیرونی دوروں پر مودی…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی خاتون ٹینس سٹا ر کو گلے لگا لیا

فوٹو:سوشل میڈیا ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔تیونس کی ٹیسن پلیئر نے کہا کہ برطانوی شہزادی نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے…

بزرگوں میں طویل اکیلا پن ان کے دماغ میں سکڑاوٴ کی وجہ بنتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو  آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے۔امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کاکہنا ہے کہ بزرگوں کو سماجی طورپرشامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔…

پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کرتا ہے۔ عالمی برادری یک آواز ہو کر مذہبی منافرت کی ایسی تمام گھناوٴنی کارروائیوں کی مذمت کرے۔ اپنے ایک بیان میں…

عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،وزیراعظم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ نوازشریف نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کے بجائے لیپ ٹاپ دیا، یہ لوگ کہتے تھے یہ لیپ ٹاپ نہیں دے رہا یہ رشوت دے رہا ہے۔ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو…

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی

فائل:فوٹو گال: گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز اسکور کر لیے تھے۔ دوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس…

شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں

فائل:فوٹو گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ…

جنسی تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کے مظالم نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے…

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کاکہناہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے بعد سے مقبوضہ…

شہریار منور اورسائرہ یوسف ڈرامہ ‘رد’ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

فوٹو:فائل لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب 'رد' میں جلوہ گر ہوں گے۔اس ڈرامے میں ان دونوں فنکاروں کے علاوہ ارسلان نصیر بھی شامل ہیں۔ نئے آنے والے ڈرامے رد کے حوالے سے شہریارمنور،…

امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار،گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کی پیشنگوئی

فوٹو: فائل نیویارک : امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ، ماہرین نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ لو لگنے سے امریکہ میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت…