سعودی عرب کا مذہبی منافرت کیخلاف عالمی قراردادکا خیرمقدم

فوٹو: فائل  جدہ :سعودی عرب نےیورپ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کے تناظر میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات پر زور دینے سے متعلق قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے…

پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ،پیر سے دفاتر بندکرنے کی دھمکی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پر آگئے،مظاہرین کاکہناہے کہ مہنگائی کے اس عالم میں موجودہ تنخواہ پر گزارہ نہیں۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ہیں ۔اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، اور مختلف…

گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری” کی ویڈیو جاری

فوٹو: فائل لاہور:فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری' ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری" کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی…

پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ کا ایک اور عالمی اعزاز ،فلم "مڈراز ایزی” کا حصہ بن گئیں 

فوٹو: فائل لاہور:پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئیں ۔ پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ پولائٹ سوسائٹی اورمس مارول کے بعد آگاتھا کریسٹی کے ناول پر مبنی فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئی ہیں،…

 ترقی کرنی ہے تو منفی باتوں کو پاوٴں کی زنجیر نہیں بنانا بلکہ حل نکالنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعظم کاکہناہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر…

غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار،تفصیلی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار…

عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا، 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں تحقیقات کی جائے گی. عمران خان کو چند روز قبل مقدمہ میں نامزد کیا گیا تھا…

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا، ہوم سیریز کےلئے دیموت کارون رتنے کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس،…

اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف نے حکومت چھوڑنے کااعلان کردیا، کہا ہے کہ اگست 2023 سے آگے نہیں جائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کیا…