گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی توڑ دی گئی، حاجی گلبر خان نئے وزیراعلیٰ منتخب

فائل:فوٹو گلگت: گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی توڑ دی گئی، حاجی گلبر خان نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک سے ہے، آزاد کشمیر طرز پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے حمایت کی۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات…

پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل

فائل:فوٹو ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جیسے پیاز کو کھانوں میں ذائقے سمیت صحت کے لیے…

غیر شرعی نکاح کیس،دائر اپیل قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر…

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے۔ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ ملتان میں یوتھ لون پروگرام اور…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، تھانہ رمنا میں درج 2، تھانہ گولڑہ میں درج 1 مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں.…

تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا بائیکاٹ

فائل:فوٹو گلگت :تحریک انصاف ہم خیال گروپ نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا۔ وزارتِ اعلیٰ کے ایک امیدوار راجہ اعظم خان کا کہنا ہے کہ جی بی اسمبلی میں اکثریت کو زبردستی اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی ہم خیال…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے کمی، 272 روپے کی سطح پر آ گیا

فائل:فوٹو کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی سطح پر آ گیا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت…

جنت مرز نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردئیے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔جنت مرزا نے لکھا کہ میں کبھی بھی اپنی وضاحت یا سوشل میڈیا پر ذاتی چیٹس شیئر کرنا نہیں…

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میںآ ج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے ۔13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا ۔ سانحے کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر…

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا

فوٹو: فائل سعودی سفارتخانہ اسلام آباد: کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا، یہ منصوبہ ملک میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ سعودی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق…