کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا
فوٹو: فائل سعودی سفارتخانہ
اسلام آباد: کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا، یہ منصوبہ ملک میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔
سعودی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق…