کوکی خواتین کی بے حرمتی

مقصود منتظر  کوئی مذہب ،دھرم ،ذات ، قبیلہ یا علاقہ کسی انسان کو یہ نہیں سکھاتا کہ وہ درند بن کر کسی عورت کی بے حرمتی کرے۔۔عورت کو برہنہ کرکے علاقے میں گھمائے لیکن بھارت میں ایسا ہورہا ہے۔ حالانکہ سناتن دھرم بھی عورت کا بڑا مقام ہے۔  اس…

ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکی سائفر معاملے پر ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو نوٹس میں 24 جولائی کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر حاضر ہونے کا…

بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام ،سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا حجاج کی خدمت یہ ہے کہ مہنگائی کے دور میں سستا…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا، سائفر دعویٰ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کا کہا گیاہے۔ ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو25 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری ہوا ہے جس میں…

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا

فوٹو: پی سی بی گال: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا، کھیل کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گریں، امام الحق 50 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ ے. قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، آخری روزجیت…

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا

فائل:فوٹو گال:گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا نے 82 رنز کی اننگز کھیلی جنہیں شاہین شاہ ا?فریدی نے پویلین کی راہ دکھائی۔…

کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کی مقبول جوڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ مشہور ہیروئن کے شوہرنے مسیج کرکے ملنے کی درخواست کی۔ہیروئن کا شوہر لندن میں اپنے خاندان کے ساتھ تھا جبکہ وہ ممبئی میں اپنی بیٹی کے ساتھ موجود تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔…

چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نظر بند کر دیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈسڑکٹ جیل لاہور سے منتقل کرکے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں نظر بند کر دیا گیاضلعی انتظامیہ لاہور نیچودھری پرویز الہی کے 3 ایم پی او کے تحت 30 دن کی نظربندی کے احکامات جاری…

چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3مقدمات میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3 کیسز میں ضمانت…