عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی
فائل:فوٹو
بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے اندر پہنچ گئے۔…