سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر پر بیان کی تصدیق نہ ہو سکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر پر بیان کی تصدیق نہ ہو سکی ۔ذرائع سے میڈیا پر رپورٹ ہوا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا،کہا کہ سائفر کو ملکی سلامتی اداروں اور امریکہ کی ملی…

فوجی عدالتوں ٹرائلز کیس،9 مئی سے پہلے میری یاداشت میں ماضی کا ایسا کوئی واقعہ موجود نہیں جب ملک بھر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملوں میں سنگینی کا پہلو موجودہے ، میری یاداشت میں ماضی کا ایسا کوئی…

نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔غلاف کعبہ پرسونے اور چاندی سے قرآنی آیات دل کش انداز میں تحریر کی گئی ہیں عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء…

مریم اورنگزیب سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پرگفتگو

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے آسٹریلیا کے پاکستان میں سفیر نیل ہاکنز کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، معاشی استحکام، فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آسٹریلیا…

موسلادھار بارش ،پمز میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پمز اسپتال…

پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ…

توشہ خانہ کیس ،قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست…

دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں ۔19 جولائی 1947 کو خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے قرارداد الحاق پاکستان پیش کی قرارداد 59 کشمیری رہنماوٴں نے متفقہ طور پر آل جموں و کشمیر کانفرنس کے…

اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، تمام مزدو خیمے میں سو رہے تھے، جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث دیوار گری، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا…

عمران خان بٹگرام میرے گھرچل کر پہنچے تھے، اسے اعزاز سمجھتا ہوں، عمل شاہ شیرازی

،فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام، سوشل میڈیا  محبوب الرحمان تنولی بٹگرام: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرعمل شاہ شیرازی نے ضلع بھر میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانےکےعزم کااظہار کیاہے،ان کا کہنا ہے جن کے بارے میں ہم کہتے تھے فصلی بٹیرے ہیں ہمارا…