دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں ۔19 جولائی 1947 کو خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے قرارداد الحاق پاکستان پیش کی قرارداد 59 کشمیری رہنماوٴں نے متفقہ طور پر آل جموں و کشمیر کانفرنس کے…