چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات، جیل کے اندرون…

پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی، ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم کی بنائی ہائی پاورڈ کمیٹی اگر مگر تک محدود رہے ٹیم بھجوانے سے انکار کا مشکل فیصلہ ان کے بس کی بات نہیں…

ہزارہ ایکسپریس کو خوفناک حادثہ، 39 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا نوابشاہ: حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو خوفناک حادثہ، 39 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہوگئے، ٹرین کی 10 بوگیاں نوابشاہ کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں. حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس…

عمران خانا۔۔ سڑو اب جیل میں

مقصود منتظر جاو اوئے ۔۔۔ عمران خانا ۔۔۔ تو واقعی نالائق تھا ۔۔ پاگل تھا ۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نکما تھا تجھے شہرت ملی ، حکومت ملی ،اقتدار ملا ۔۔ سب کچھ ملا ۔۔۔ مگر تو فائدہ نہ اٹھا سکا ۔۔۔ تو واقعی نالائق ہے۔۔ تجھے جہانگیر ترین اور علیم خان…

مراد سعید نہ ملا تو ان کے والد سعید اللہ کو گرفتار کر لیا،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن

فوٹو: ٹوئٹر مینگورہ: مراد سعید نہ ملا تو ان کے والد سعید اللہ کو گرفتار کر لیا،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ مینگورہ، سوات ، خوازہ خیلہ، کبل اور دیگر ملا کنڈ…

انصاف کا قتل ہوا ہے کیونکہ انصاف ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیا، شعیب شاہین

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر تحفظات کااظہارکردیا، ان کا کہنا ہے فیصلہ کہیں اور ہوا ہے اسی لئے ہمارے گواہوں کو سنا گیا نہ سینئر وکیل خواجہ حارث کا انتظار کیا بلکہ جلدی میں فیصلہ سنا دیاگیا.…

عمران خان کو سزا سنانا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ بار

فوٹو : فائل اسلام آباد: ٹرائل کورٹ فیصلہ کا مقصد مقبول سیاسی رہنما کو الیکشن سے باہر کرنا ہے،سپریم کورٹ بار کا سابق وزیراعظم عمران خان کو سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت سے سنائی گئی سزا پر ردعمل. سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…

پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14لاکھ 90 ہزار ہے،ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری

فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14لاکھ 90 ہزار ہے،ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے ساتھ اعدادو شماربھی جاری کردیئے گئے، ملک میں آبادی میں اضافے کی شرح  2.55  فیصد ہے.  ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے…

عمران خان کو انتظامات اڈیالہ جیل کے دکھا کر اٹک جیل بھیج دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کو انتظامات اڈیالہ جیل کے دکھا کر اٹک جیل بھیج دیا گیا حالانکہ اڈیالہ جیل میں بھی انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق…