عام انتخابات ،فوجی عدالتوں میں ٹرائل سمیت دیگر اہم کیسز سماعت کے لئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل اور عام انتخابات کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کردیا. عدالت نے مقدمے کے…