پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات…