وزیراعظم عمران خان 2دن کی چھٹی پر،بنی گالہ میں قیام
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے دو دن کی چھٹی لے کر تمام مصروفیات منسو خ کردیں طویل عرصہ بعد لی گئی تعطیلات اہل خانہ کے ساتھ گزاریں گے۔
عمران خان نے گزشتہ برس اگست میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا!-->!-->!-->!-->!-->…