فوج اور حکومت سیم پیج پر ہیں کوئی اختلاف نہیں، ترجمان پاک فوج
فوٹو: فائل
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیاہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید!-->!-->!-->!-->!-->…