ادا کارحمزہ علی عباسی کا شوبز چھوڑنے کااعلان
فوٹو: ٹوئٹر
کراچی(ویب ڈیسک )حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
پاکستان معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے یہ اعلان ایک ویڈیو کے زریعے کیا جو کہ!-->!-->!-->!-->!-->…