جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب کی درخواست بریت خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ دوران سماعت سپیشل پبلک…

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل

فائل:فوٹو لاہور: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں نہ صرف…

علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

فائل:فوٹو پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سے ملاقات کی۔ علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم کااظہار افسوس

فائل:فوٹو لاہور: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا، انہوں نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا، ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988…

سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے…

چوبیس نومبر پی ٹی آئی احتجاج،چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومت اور انتظامیہ پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ نے اسلام آباد کو ایسے بند کیا تھا…

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔…

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔ شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔ بانی تحریک انصاف نے 2 روز قبل قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور…

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا،ون ڈے اسکواڈمیں بابراعظم ٹیسٹ فاسٹ بولرمحمد عباس کی واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی،ورک لوڈ منیجمنٹ کے باعث شاہین…

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل…