مانسہرہ ،بچے سے زیادتی کے ملزم قاری شمس الدین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ
فوٹو:ٹوئٹرمحسن مصطفیٰ
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 10 سالہ بچے سے زیادتی کیس میں گرفتار ہونے والےاستاد قاری شمس الدین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مانسہرہ میں پولیس نے ملزم کو سخت سیکورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی!-->!-->!-->!-->!-->…