چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا مستقل حل نکالنےکا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا تنازع مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اس حوالے سے پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پارلیمانی کمیٹی برائے چیف الیکشن کمشنر اور!-->!-->!-->!-->!-->…