آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مضبوط
میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 137 رنز بنا لیے، آسٹریلیا کی مجموعی برتری 456 رنز ہو گئی۔
میلبورن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی!-->!-->!-->…