اسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
					
لاہور( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی5وکٹوں سے شکست دے دی، اسٹریلوی بیٹنگ ایک بار پھر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی۔
اسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی تاہم آسٹریلوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان!-->!-->!-->…				
						