بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کے نتائج خطے کیلئے اچھے نہیں ہونگے، پاکستان
					
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی میڈیا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں موجود ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے؟
زاہد حفیظ چوہدری نے الزام!-->!-->!-->…				
						