مظفرآباد ٹائیگرز کو فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی سپانسر شپ مل گئی
					
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمیر پریمئر لیگ کی مقبول فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز کے ساتھ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے سپانسر شپ کرلی ہے ،مفاہمت کی یاداشت پر راولپنڈی میں دستخط کئے گئے۔
مظفرآباد ٹائیگرز اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے!-->!-->!-->…				
						