امریکہ کاسعودی عرب میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا کا سعودی عرب میں اضافی 3 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان،امریکی وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر نے وقت کی ضرورت قرار دیا.
اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکا کی طرف سے سعودی عرب میں اضافی فوجی دستے!-->!-->!-->!-->…