نواز شریف کی منگل کو روانگی، لندن اسپتال میں انتظامات مکمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت سے اجازت ملنے کے بعداب منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے ۔
اس حوالے سے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک لے جانے کیلئے ایئر!-->!-->!-->…