پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28نومبر کو سنایا جائے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے!-->!-->!-->!-->!-->…