ترقی اور کرپشن کا سفر ساتھ نہیں چل سکتا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔
آج ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجا زحسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر!-->!-->!-->…