وزیراعظم کی تقریر 18ویں ترمیم کیخلاف حکومتی اعلان ہے، شیری رحمان
اسلام آباد(زمینی حقائق )پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے عمران خان کی تقریر اٹھارویں ترمیم کے خلاف حکومتی اعلان ہے۔
میڈیا کو جاری بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھاہم تو پہلے دن سے کہہ رہے حکومت اٹھارویں ترمیم کی مخالف!-->!-->!-->…