نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاہیں معطل ، رہا کردیاگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل کردی ہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مختصر فیصلہ سنایا، تینوں کی سزاہیں سزا کے…