جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا
					فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا، بابراعظم صفر پر آؤٹ، کپتان سلمان علی آغا نے وہیں سے آغاز کیا جہاں ایشیاء کپ میں چھوڑا تھا 7 بالز کھیل 2 رنز بنا سکے ایک اوور کیا 15 رنز دئیے۔…				
						