کوئٹہ وکیل قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کا معاملہ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی. عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان اور…

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری، 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا

فائل:فوٹو کراچی : انٹربینک میں روپے کے سامنے ڈالر نیچے آگرا اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 71 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر مجموعی طور پر 11روپے ایک پیسے سستا ہوکر 274 روپے 98 پیسے کا…

میشا پٹیل نے فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسرپر سنگین الزامات عائد کردیئے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔ اداکارہ نے کہاکہ زی اسٹوڈیو نے اس موقع پر آگے بڑھ کر یقین دلایا کہ سب کو ان کا معاوضہ ادا کیا جائے گا کیوں کہ وہ…

دو مشہور ڈراموں میں آفر کے باوجود کام نہ کرسکنے کا تاحال افسوس ہے ،جنت مرزا

فوٹو:فائل لاہور:پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کا کہنا ہے کہ دو مشہور ڈراموں "پری زاد" اور "ہم کہاں کے سچے تھے" میں آفر ہونے کے باوجود کردار نہ کر سکنے پر آج بھی افسوس ہے۔تاہم مداح اب مجھے جلد ڈراموں میں کام کرتے ہوئے دیکھ…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔…

عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے، احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ نیب تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کے کیس کی بھی سماعت ہوگی. جوڈیشل کمپلیکس جی…

وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی، ایک کنٹینر وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی سفارش پر افغانستان میں خوراک کی فراہمی کے آپریشن کو جاری رکھنے کے لیے دی گئی۔ ورلڈ فوڈ پروگرام…

یورپی ملک میں پہیوں والا سوٹ کیس لے کر گلیوں سے گزرنا ممنوع قرار

فائل:فوٹو کروشیا: یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔عوامی شکایت پر شہر کے میئر میٹوفرانکووِچ نے نیا قانون پیش کیا ہے جس کے تحت تنگ…

کیری آن جٹا 3 کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو جالندھر: بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کے خلاف انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیری آن جٹا 3 کے ایک سین میں ہون کی رسومات ادا کرنے والے ایک براہمن کی…