شہباز شریف کا منی لانڈرنگ ریفرنس سے جان چھڑانے کا فیصلہ،بریت کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا منی لانڈرنگ ریفرنس سے جان چھڑانے کا فیصلہ،بریت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور من گھڑت ریفرنس بنایاہے۔
احتساب عدالت لاہور میں منی…