لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو لاہور: لاہور شہر میں بارش نے جل تھل ایک کردیا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔شہر کی اہم شہراہوں پر پانی جمع ہونے سے آمدورفت اورٹریفک کی روانی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کی مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی…

توشہ خانہ فوجداری کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کوکل طلبی کا نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن کورٹ نے کل کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی…

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو…

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف سے کامیاب اسٹاف لیول معاہدے سے آگاہ کیا۔ امریکی سفیرنے پاکستان میں معاشی استحکام لانے کے لیے حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں…

گلگت بلتستان،ن لیگ 4،پیپلزپارٹی 3 ارکان کے باوجود وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل

فوٹو: فائل گلگت: گلگت بلتستان،ن لیگ 4،پیپلزپارٹی 3 ارکان کے باوجود وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں، جب کہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے پاس ارکان کی تعداد 21 ہے. جے یو آئی ف بھی وزارت اعلیٰ کا سپنا دیکھنے والوں میں شامل ہے اور ان کے…

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی۔عدالت نے 45 دیگر نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی.پی آئی اے نے پائلٹس، کیبن…

ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر شب خون مار کر ایک آمر نے جمہوریت کا قتل کیا تھا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ جب پاکستان ایک مشکل دوراہے سے گزر رہا تھا، اس وقت نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کیا گیا اور نواز شریف نے ہی ملک کے اندر سیاسی استحکام کی بنیاد رکھی سازشی کرداروں…

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ملزمان 4 سے 7 سال تک تل ابیب میں مقیم رہے، جنہوں نے اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے انٹری حاصل کی۔ ملزمان نے اسرائیلی ایجنٹ کو فی کس 3 سے 4…