امریکا میں طالبات کی کلاس میں شرٹ اتروانے والا پروفیسر نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں گیارہ طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے پروفیسر کو ملازمت سے نکالنے…

سعودی عرب میں امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کوسزائے موت دیدی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں ایک امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ان ملزمان پر سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی الاحساء گورنری میں ایک عبادت گاہ پر حملہ کرنے کا الزم تھا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10…

چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

فوٹو:اسکرین شارٹ لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔زمان اور سارہ انور کے رابطوں کی تصدیق بھی ہوگئی پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق…

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ،چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار864 روپے اضافہ کردیا ، جس کے بعد تنخواہ 12لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی ہے۔ حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں…

سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیے جارہے ہیں۔ وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا

فوٹو:سکرین شارٹ کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔نئے 75 روپے کے نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا…

بجلی کی قیمت میں آئندہ 3 ماہ کیلئے 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں آئندہ 3 ماہ کیلئے 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔ اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 2023 کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔ ڈسکوز کے مالی سال…

دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے، شائستہ لودھی

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ میزبان اور معروف ڈرماٹالوجسٹ شائستہ لودھی نے واضح کیاہے کہ گورا رنگ خوبصورتی کی علامت نہیں ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے اور نہ ہی گورا رنگ خوبصورتی کی علامت ہے۔ حال…

امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ ، 4 افراد ہلاک

فائل:فوٹو فلاڈلفیا :امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کاکہناہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ…

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید محمد ہارون نے9 مئی احتجاج کے تناظر میں تھانہ کھنہ کے مقدمہ میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…