عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کے لیے درخواست دائرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی تحلیل کرنے کی استدعا کی۔وہ الیکشن کمیشن میں بھی پیٹیشن…

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک معروف سیاست دان جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟ ہے اس کے بارے میں تحقیقات کی جائیں گی ۔لاہور پولیس کاکہناہے…

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک

فائل:فوٹو نیو میکسیو: میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ میکسیکو کے جنوبی حصے میں پیش آیا۔ بس…

خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید

فائل:آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی…

آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو پشاور :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو قرض دیں گے،قرضے لینے…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، سمن جاری ، کل دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سمن جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کرلئے۔ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔ ایڈیشنل…

شاہ محمود قریشی , اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر جسٹس محسن اختر کیانی اور اسد عمر کی…

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون وکیل فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کرتے ہوئے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی…

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل ، ذکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ذکاء اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی…

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا…