چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 9 مئی واقعات سمیت سات مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر سات مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے چھ مقدمات اور بشری بی بی نے جعلسازی کے درج مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔ یہی…