ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت کئی ضروری اور جان بچانے والی دوائیں دستیاب نہیں۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ عدم دستیاب دواوٴں…