مناسک حج کا آغاز ہوگیا،عازمین آج رات مِنیٰ میں قیام کریں گے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔ مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان…

انگلش پلیئرٹیمی بیومونٹ نے تاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔ ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری…

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

فائل:فوٹو لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کوایف آئی اےنے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ…

کیس کی سماعت کے دوران کسی سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، کہا ہےگورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر مستحق خاندانوں کو…

آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل

فوٹو: جنگ مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل ہیں جس نے گزشتہ روز حلف اٹھا لیا ہے. آزاد کشمیر کابینہ کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے…

نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے

فوٹو:فائل کراچی: نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے،مریم نوازشریف پہلے ہی دبئی پہنچی ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں اور سابق صدر چند روز دبئی…

بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے ہیں مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پینگوئی کے مطابق بارشیں شروع ہوگئیں جس سے کئی شہروں میں کچھ علاقوں میں بارش…

نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور، قومی اسمبلی نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کی قانون سازی کر لی. اس کے علاوہ الیکشن کی تاریخ سے متعلق اصلاحات کا بل اتفاق رائے سے منظور کر…

وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس، بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پیش کی تھی بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی عالمی مالیاتی فنڈ کے دباؤ پر فیصلہ واپس لے لیا۔ اسی طرح آئی ایم ایف کی…