اگر آپ خلا کی سیر کے خواہشمند ہیں تو پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک: اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل پرواز بھیجنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کے بعد ہر ماہ…

یوٹیوب کا مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے کااعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔یوٹیوب کی جانب سے یہ ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ ایک تقریب…

شاہ رخ خان کی بیٹی نے 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی اراضی خرید لی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک ہیں اور اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی زمین خرید لی۔ پراپرٹی کی رجسٹریشن دیجا وی یو فارم پی ٹی وی لمیٹڈ کے…

اداکارہ ودیا بالن جاسوس بن گئیں 

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ودیا بالن کی نئی کرائم تھرلر فلم ’نیت‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں ودیا بالن ایک جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک قتل کی تفتیش کرتی نظر آئیں گی۔…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے اور ملک بھر میں بجلی کی طلب…

پیر نورالحق قادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو خیبر: پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے خلاف خیبرپختونخوامیں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ضلع خیبر میں جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے 22 جون کو درج کرایا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق…

مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں۔ وہ اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی لاہور ایئرپورٹ پر مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاوٴنج استعمال نہیں کیا اور…

 زلفی بخاری کی 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل میں نیب میں پیشی سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ قومی احتساب بیورومیں 190 ملین پاوٴنڈز ”این سی اے“سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی…

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف…