بھارتی فوج میں فضائی حادثے معمول ، 30 برس میں 534 حادثات، 152 پائلٹ ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارتی فوج میں فضائی حادثے معمول بن چکے ہیں۔ بھارتی فضائیہ خود اپنے لیے اْڑتا پھرتا شمشان گھاٹ بنتا جا رہا ہے۔ صرف گزشتہ 5 برس ہی میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی…

انتخابات کیس،فل کورٹ نہ بنانے کی صورت میں حکومتی جماعتوں کا عدالتی بائیکاٹ کا آپشن اپنانے کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔اٹارنی جنرل اور حکومتی سیاسی جماعتوں کے وکلا کل بینچ پر اعتراضات اٹھائیں گے۔فل کورٹ نہ بنانے کی صورت میں حکومتی سیاسی جماعتیں عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کا…

پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھول دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھول دیا گیا، پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال بند رہا۔ گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس کو…

عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان

فوٹو: فائل  لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان، درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی، سیاسی مقدمات انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے درج کئے گئے.  لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ جسٹس علی…

حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ، انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کیا جائے گا۔  پنجاب کے پی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے چیف جسٹس…

قبل ازوقت جنم لینے والے بچوں کو جوانی میں سانس کا عارضہ ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو ناروے: یہ تو سب جانتے ہیں کہ نو ماہ کے دورانِ حمل سے قبل آنکھ کھولنے والے بچوں کے پھیپھڑے درست انداز میں نمو سے نہیں گزرپاتے اور انہیں سانس کا عارضہ ہوسکتا ہے۔ تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر تک وہ دمے اور سی او پی ڈی جیسے…

ن لیگ نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا، 1997ء کی تاریخ دہرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ ن لیگ کی قیادت نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رانا ثنا اللہ نے کہا تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا، یہ ایسا قائد حزب اختلاف چاہتے ہیں جو سرکار کی زبان…

لاپتہ ہونے والا2سالہ بچہ مگر مچھ کے منہ سے مل گیا

فائل:فوٹو فلوریڈا: امریکا میں سفاک شخص نے اپنی 20 سالہ بیوی کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا تھا جس کے بعد سے ان کا 2 سالہ بچہ لاپتہ تھا جو قریبی پارک میں ایک مگر مچھ کے منہ میں مردہ حالت میں پا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا پولیس نے…

عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماوں کو سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے قائد حزب اختلاف…

پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ کاردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے…