انتخابات التوا کیس ، وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات التوا کیس کے سلسلے میں وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ روز انتخابات التوا کیس کی سماعت میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا بھی…