سپریم کورٹ فیصلہ پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس آج دن گیارہ بجے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہو گا۔اسلام…

امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا

فوٹو: روئٹرز نیویارک: امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا، ان پر کاروباری لین دین کے ریکارڈ میں جھوٹ بولنے پر 34 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ٹرمپ کو نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس نے…

پاک نیوزی لینڈ سیریز، لیتھم اور بابراعظم کپتان، دونوں ٹیموں کا اعلان، سینئرز کی واپسی

فوٹو : فائل لاہور : پاک نیوزی لینڈ سیریز، لیتھم اور بابراعظم کپتان، دونوں ٹیموں کا اعلان، سینئرز کی واپسی ہوگئی، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے. پاکستان ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کےلیے اعلان کردیا گیا۔ شاہین شاہ…

یونٹی فوڈز اور نٹ شیل کمیونی کیشنز کاکمیونیکیشن اینڈ اسٹریٹجک انگیجمنٹ کیلئے اشتراک

اسلام آباد : معروف فوڈ پروڈیوسر اور سپلائریونٹی فوڈز اور نٹ شیل کمیونی کیشنز کاکمیونیکیشن اینڈ اسٹریٹجک انگیجمنٹ کیلئے اشتراک، انگیجمنٹ پارٹنرمقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں نٹ شیل گروپ کے ہیڈ آفس میں فرخ امین، سی ای او، یونٹی…

راولپنڈی میں 318 بوگس اورغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سرگرم ، متعلقہ ادارے خاموش

فوٹو: فائل راولپنڈی: راولپنڈی میں 318 بوگس اورغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سرگرم ، متعلقہ ادارے خاموش، صرف تحصیل راولپنڈی میں خلاف قانون سرگرم 134 ہاوسنگ سوسائٹیز چل رہی ہیں۔ ان غیر قانونی سوسائٹیز کا جی ٹی وی کے سینئر اینکر علی رضا علوی نے…

ٹوئٹر کے آئیکونک بلیو برڈ لوگو کو تبدیل کردیاگیا

فوٹو:انٹرنیٹ اگر ٹوئٹر کی ویب سائٹ اوپن کرنے پر پرندے کی بجائے ایک کتے کے آئیکون کو دیکھ کر دھچکا لگا تو آپ تنہا نہیں ہیں۔جی ہاں واقعی ٹوئٹر کے آئیکونک بلیو برڈ لوگو (logo) کو ایک کرپٹو کرنسی ڈوگی کوائن کے لوگو سے تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ سب…

پاکستانی مرد ہمارے سماج کے برخلاف خواتین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں،برطانوی وزیر داخلہ

فائل:فوٹو لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کاکہنا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی مرد ہمارے سماج کے برخلاف فرسودہ اور گھناوٴنا انداز اپناتے ہوئے خواتین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔برطانوی وزیر داخلہ کے اس بیان کو وزیراعظم رشی…

سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا۔آج 6 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کی۔ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹسز کے حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے…

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق…

الیکشن کمیشن کافیصلہ کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کاپنجاب میں 14مئی کو انتخابات کرانے کاحکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس  میں  محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے  مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین الیکشن…