نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،لاہور ہائیکورٹ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ  کب نگراں حکومت جارہی ہے؟نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،۔۔ جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایل ڈی اے…

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے پہنچ گئی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ضروری ہیں۔گورنر کے پی عدالتی حکم کی خلاف ورزی…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر قانونی عمل جاری ہے عدالت نے کسی سیاسی جماعت کا مؤقف بھی نہیں سنا۔وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا  ہے۔ بین…

تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب کے انتخابات پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے…

کورونا سے متاثرہ مزید ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیااس وقت 15 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں…

شمالی کوریا کی خطے میں جاری جنگی مشقوں پر جوہری جنگ کی دھمکی

فائل:فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے خطے میں جاری جنگی مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی…

الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام صاحب کے کندھے پرسوار ہوگئی ،ویڈیووائرل

فوٹو:ٹویٹر  الجزائر:الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔ امام صاحب نے اس دوران انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا اور بلی سے بے نیاز ہوکر اپنی تلاوت جاری رکھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق الجزائر میں رمضان…

عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی،…

پاکستان نے عالمی بینک کی مزید ایک شرط پوری کر دی، قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک سے 450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لئے مزید ایک شرط پوری کر دی، جس کے تحت عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔زیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک کے صدر کو قرض اجرا کی منظوری…

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی عمران خان پر تنقید، نازیبا الفاظ حذف کرنا پڑے

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی عمران خان پر تنقید، نازیبا الفاظ حذف کرنا پڑے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ہدایت کی الفاظ کا چناو درست کریں.  ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہی نے اسمبلی توڑنے کے بعد کہا کہ اس…