حکومتی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ

فوٹو : مسلم لیگ ن ٹوئٹر  اسلام آباد: حکومتی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ، یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیراعظم…

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک کے  علاقے میں انٹیلی جنس…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پنجاب میں انتخابات کا حکم دیاتھا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔…

تین ، چار جج عمران خان جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تین ، چار جج عمران خان کے جبکہ باقی ججز عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایک گیدڑ جو اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے جب گھر سے نکلتا ہے تو اپنے منہ پر کالا ڈبہ پہن…

ممنوعہ فڈنگ کیس ،عدالت نے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے گئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور…

اسلا م آبا دہائی کورٹ نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار…

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے  تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار دے دیا۔ جسٹس محسن…

بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا گیا،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان، بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے او آئی سی کے مذمتی بیان کی حمایت کرتا ہے بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا۔ ہفتہ وار…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی چیلنج

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کی گئی جے آئی ٹی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج…

 وزیراعظم  نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم  محمد شہبازشریف نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ 18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے پر سماعت…