توشہ خانہ کیس ، نیب نوٹسز کیخلاف عمران خان،بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نیب نوٹسز کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہائی…

آسٹریلوی باشندے نے دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

فوٹو:انٹرنیٹ ایڈیلیڈ: ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ ڈینی…

سر نہ ڈھانپنے پر ایک شخص نے دو خواتین کے سروں پر دہی انڈیل دی،ویڈیو وائرل

فوٹو:ٹویٹر مشہد: ایران کے شمال مشرقی مشہد میں سر نہ ڈھانپنے والی دو خواتین کے سروں پر ایک شخص نے دہی انڈیل دی۔ واقعے میں ملوث دونوں خواتین کے ساتھ مرد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایرانی صدر نے ’ قانونی معاملہ‘…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے خوشخبری

فائل:فوٹو  لاہور:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے اچھی خبرآگئی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں مزید آسانیاں کی گئی ہیں جس کے تحت اب ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق…

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد منظور کرلی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔  قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے…

الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی. سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات التوا سے متعلق عمران خان کی درخواست پر پیر کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا.   حکومت کی طرف سے بائیکاٹ…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنماوٴں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔دوران سماعت جج نے ریمارکس دئیے کہ 6 ہیں، 60 ہیں یا 70 درخواستیں ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ…

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی،نیپرا

 اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر  سماعت میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین…

عمران خان کی جانب سے سکیورٹی فراہمی کی درخواست پروزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس،جواب طلب

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر عدالت نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کی سکیورٹی…

عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کیس، چیئرمین پیمرا کو نوٹس،جواب طلب

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹس کرکے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین…