آئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں

فوٹو : فائل لاہور: پی ڈی ایم اتحاد کے اجلاس کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل، تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہےآئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، یہ دستور کی پامالی کے…

بھارتی یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج

فوٹو:انٹرنیٹ نئی دہلی: بھارت کی ایک یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ویمن کمیشن میں 90 طالبات نے پروفیسر کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی شہر…

عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر. اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو نیب کال آپ نوٹس کے خلاف درخواست سماعت…

جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام  چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب  پشاور: جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام  چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختون خوا کی پہلی خاتون چیئرپرسن ماحولیاتی تحفظ ٹریبونل بھی رہ چکی ہیں۔ گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے جسٹس مسرت…

مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد

فائل:فوٹو دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔ملزم سونے سے متعلق کسی قسم کی قانونی دستاویز پیش نہیں کرسکا۔ کسٹم حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری سے ڈیڑھ کلو سے زائد سونا برآمد…

میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ جن میں کیلسٹوگا، کوریئرپرائم، ڈیمیون، ایکسو ٹو اور مارننگ بریز…

روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیاجو ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ…

حکمران اتحاد کا نوازشریف کی تجویز پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوئے جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، ملک احمد خان…

کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…

سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا. جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…