روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیاجو ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ…

حکمران اتحاد کا نوازشریف کی تجویز پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوئے جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، ملک احمد خان…

کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…

سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا. جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…

زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری کا از خود نوٹس پر بیان بازی کا جواب ۔ سابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف 1997 سے…

تحصیل لدھا کا نواح وادی میدان مسائل کاشکار، خواتین کوزکوٰۃ چیک تک نہ ملے

آبوت خان محسود جنوبی وزیرستان : ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی ایک لاکھ سے زائد کی آبادی پر مشتمل تحصیل لدھا کا نواح وادی میدان مسائل کاشکار، خواتین کوزکوٰۃ چیک تک نہ ملے، میدان میں گریوٹی سکیم کی منظوری سے بہت کم لاگت میں بہتر نتائج حاصل کر…

ایکشن تاخیر کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، مزید وقت ضائع نہیں کریں گے، چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیا ل نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتے ہیں الیکشن کب ہوں گے، انتخابات تک تمام فریقین سے پرامن رہنے کی گارنٹی چاہتے ہیں۔۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب…

مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل ازوقت عمر رسیدہ بناسکتی ہے ،ماہرین

فائل:فوٹو   لندن: ایک تحقیق  میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے بوڑھا ہوجاتا ہے. یوں ڈپریشن اور بائی پولر کیفیت بطورِ خاص دماغ کی اعصابی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے۔ ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق…

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  پر فرد جرم عائد کردی گئی

  واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ  پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ فیصلے کے بعد پراسیکیوٹر آفس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گرفتاری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی مین ہیٹن گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے…

ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کردی گئی۔نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے  رہیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق  ریگولر حج اسکیم میں…