شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی سے متعلق بتادیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتا دیں۔ انشا اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔
حال ہی میں ایک نجی چینل کو دیئے انٹرویو میں…