سعودیہ اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی خطے کی ترقی اور استحکام میں معاون ثابت ہوگی،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان بہتر تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے۔۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی خطے کی ترقی اور استحکام میں بھی معاون ثابت ہوگی۔ پاکستانی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا…

طالبان کی خواتین کو عید کے دنوں میں باہر نکلنے سے اجتناب برتنے کی ہدایت

فائل:فوٹو بغلان: افغانستان میں طالبان نے خواتین کے عید کی تقاریب میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پابندی صرف دو صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے۔جن میں خواتین کو عیدالفطر کے دنوں میں باہر نکلنے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔…

عمر بڑھنے کے ساتھ ہر فرد کے بالوں کی رنگت کیوں بدل جاتی ہے

فائل:فوٹو نیویارک: عمر بڑھنے کے ساتھ ہر فرد کے بالوں کی رنگت بدل جاتی ہے مگر ایسا ہوتا کیوں ہے یہ بات اب تک واضح نہیں تھی۔تحقیق میں دریافت کیاگیا کہ بالوں کی معمول کی نشوونما کے دوران خلیات بالوں کی جڑوں میں موجود مختلف خانوں میں منتقل…

وزیراعظم شہبازشریف عید کے دن سینٹرل جیل لاہور پہنچ گئے، ازخود نوٹس پر تنقید

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف عید کے دن سینٹرل جیل لاہور پہنچ گئے، ازخود نوٹس پر تنقید کی اور سوال کیا کہ جیل کے مسائل پر کتنے سو موٹو لئے گئے. جیل کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نے قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے۔ انہوں نے…

قومی کرکٹرز کی پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو عید الفطر کی مبارک باد

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹرز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو مبارک دی ہے۔اورکہاہے کہ عید بھرپور انداز میں منائیں اور پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں۔ کپتان بابراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ امید ہے…

وزیراعظم کا حکومت میں شامل جماعتوں کے قائدین کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے حکومت میں شامل جماعتوں کے قائدین کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو کہا ہے کہ آپ سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں سے مشاورت کررہا ہوں اور اس حوالے سے…

بھارتی فنکاروں کی جانب سے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد

فائل:فوٹو ممبئی: عید الفطرکے پرمسرت موقع پربھارتی فنکاروں نے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد دی ہے ۔ پاکستان سمیت بھارت میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ بالی ووڈ ستاروں نے بھی عید منائی اور اپنے مداحوں کو منفرد، دلچسپ اور پْراثر…

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں چل بسی

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں  کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔ ڈاکٹر سید…

سوڈان میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں میں400سے زائد ہلاکتیں

فائل:فوٹو خرطوم: سوڈان میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جنگ بندی کے باوجود عید کے روز بھی جاری رہا۔ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں ہلاکتیں 410 سے تجاوز کرگئیں جبکہ 2 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے…

پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان…