بوٹوکس کے باعث مسکرانے سے محروم ہوگئی ہوں،امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں…

اولمپکس ریکارڈ کے بعد اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے، ارشد ندیم

فائل:فوٹو لاہور:پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس کا ریکارڈ قائم کیا، اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ 4 ماہ کے وقفے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے،…

ٹائمز میگزین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن:ٹائمز میگزین نے اس برس امریکی صدارتی الیکشن جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا۔ امریکی جریدے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں تاریخی تناسب سے کامیابی اور امریکا کا نیا کردار…

شام میں پھنسے 318 پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:شام سے انخلاء کے بعد 318 پاکستانی شہریوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے بیروت، لبنان سے اسلام آباد پاکستان پہنچا دیا گیا.وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری کاروائی پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے، توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف فردجرم عائد کرنے والے جج شاہ رخ ارجمندکا نام بھی ہائی کورٹ میں تقرری کےلئے تجویز کیا گیاہے۔ اسلام…

یوٹیوب کی جانب سے آٹو ڈبنگ فیچر متعارف

فائل:فوٹو ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔ یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی…

ثناء جاوید کو بولڈ لباس میں تصویر شیئر کرنامہنگاپڑگیا

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اپنے باس لیڈی اسٹائل سے مداحوں کو زیادہ متاثر نہیں کر سکیں۔ ثناء جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کو ان تصاویر میں سیاہ…

عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم…

گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں…