عافیہ صدیقی کیس،مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ حیرت انگیز طور پر مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، دونوں محکموں کے دفاتر نے میرے خط وصول کرکے واپس کر دیے جن پر خط وصولی کے دستخط…

جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں گے، اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہی ہوں گے ایک کمیٹی بنادی ہے جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں…

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔ چوبیس نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر…

سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔آئینی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

فائل:فوٹو سینچورین :پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ سینچورین میں شیڈول دوسرا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شیڈول ہے۔اس مقام پر پاکستان نے ابتک 4 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور ناقابلِ شکست رہی…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔…

ڈی چوک سے گرفتار تین کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار تین کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے 3 کم عمر…

بوٹوکس کے باعث مسکرانے سے محروم ہوگئی ہوں،امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں…

اولمپکس ریکارڈ کے بعد اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے، ارشد ندیم

فائل:فوٹو لاہور:پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس کا ریکارڈ قائم کیا، اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ 4 ماہ کے وقفے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے،…