صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاوٴن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز…

پی ٹی آئی کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر پی ٹی آئی انٹرا…

اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر کی پیرا فریزڈ کاپی تھی،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما ء پر سائفر چوری کیا، اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر کی پیرا فریزڈ کاپی تھی۔…

مچھ جیل پر کالعدم تنظیم کاحملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو بولان: بلوچستان کے علاقے مچھ میں جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بولان کے…

سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے،کارکن پرامن رہیں ،بیرسٹر گوہر علی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ کیونکہ یہ اشتعال دلائیں گے لیکن مشتعل نہیں ہونا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…

حکومت کی بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ہے، تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے…

سائفر کیس ،بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرنے اور مختصر سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں بانی…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ حکومتی اقدامات کی بدولت کرپشن میں کمی کے باعث پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا…

عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز کے جیل ٹرائل اور کارروائی کے خلاف سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کاکیس، اٹارنی جنرل نے انتخابات تک صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں اٹارنی جنرل نے انتخابات تک ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے کی یقین دہانی کرادی،سپریم کورٹ نے پی ایف یو جے کو مقدمہ میں فریق بننے کی…